تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَن٘گِ عَجُوبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گِ عَجُوبَہ کے معانیدیکھیے
سَن٘گِ عَجُوبَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (سنگ تراشی) میلے رن٘گ کا سفید یا ہلکا گلُابی پتّھر ساخت کے لحاظ سے اس کا شُمار سنگِ مرمر کی قسم میں ہے ، بعض پر مختلف رنگ کی بڑی بڑی چتیاں ہوتی ہیں یہ اعلیٰ درجہ کی عِمارتوں میں لگایا جاتا ہے اور نگینے بھی بنائے جاتے ہیں ، سنگِ ابری.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَن٘گِ عَجُوبَہ)
سَن٘گِ عَجُوبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔