تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگِ اَسْوَد" کے متعقلہ نتائج

سَنگِ اَسْوَد

وہ سیاہ پتّھر جو کعبۃ اللہ کی دیوار میں نصب ہے، حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعٰیل علیہم السلام نے تعمیرِ کعبہ کے وقت اسے نصب کیا تھا، حج کے زمانے میں طواف اسی مقام سے شروع کیا جاتا ہے اور طواف کے شروع یا ختم پر اسے بوسہ دیا جاتا ہے یا اسے چھو کر ہاتھ کو چوم لیا جاتا ہے، حجر اسود

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِ اَسْوَد کے معانیدیکھیے

سَنگِ اَسْوَد

sang-e-asvadसंग-ए-अस्वद

موضوعات: حجریات

سَنگِ اَسْوَد کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ سیاہ پتّھر جو کعبۃ اللہ کی دیوار میں نصب ہے، حضرت ابراہیم اور حضرت اسمعٰیل علیہم السلام نے تعمیرِ کعبہ کے وقت اسے نصب کیا تھا، حج کے زمانے میں طواف اسی مقام سے شروع کیا جاتا ہے اور طواف کے شروع یا ختم پر اسے بوسہ دیا جاتا ہے یا اسے چھو کر ہاتھ کو چوم لیا جاتا ہے، حجر اسود

English meaning of sang-e-asvad

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • the Black Stone in Ka'aba

संग-ए-अस्वद के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • काले रंग का एक बहुत प्रसिद्ध पत्थर, यह काबा की दीवार में लगा हुआ है और इसको हज करने के लिये जाने वाले मुसलमान बहुत पवित्र समझते तथा चूमते हैं, मुसलमानों का यह विश्वास है कि यह पत्थर स्वर्ग से लाया गया है, और इसे चूमने से पापों का नष्ट होना माना जाता है

سَنگِ اَسْوَد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگِ اَسْوَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگِ اَسْوَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words