تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘گِ خارَہ" کے متعقلہ نتائج

سَن٘گِ خارَہ

ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان مِلا جُلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لِیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گِ خارَہ کے معانیدیکھیے

سَن٘گِ خارَہ

sang-e-KHaaraसंग-ए-ख़ारा

اصل: فارسی

سَن٘گِ خارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا غیر معمولی سخت پتھر (بھورا یا سلیٹی جو کھریا کی چٹانوں کے درمیان مِلا جُلا پایا جاتا ہے، اس سے آگ جلانے کا کام بھی لِیا جاتا ہے)، اس میں غالب جز سلیکا ہوتا ہے اور چھوٹے چھوٹے چپکے ہوئے سنگریزوں کی صورت میں پایا جاتا ہے، اندر سے فولاد کی طرح بھورا رنگ ہوتا ہے اور باہر سفیدی کی ایک تہ جمی ہوتی ہے، چقماق

English meaning of sang-e-KHaara

Noun, Masculine

  • a hard stone, flint

संग-ए-ख़ारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का असाधारण कठोर पत्थर (भूरा या स्लेटी जो खरिया की चट्टानों के बीच मिला-जुला पाया जाता है, उससे आग जलाने का काम भी लिया जाता है), उसमें अधिक तत्व सिलिका होता है और छोटे-छोटे चिपके हुए पत्थर के टुकड़ों की रूप में पाया जाता है, अंदर से फ़ौलाद के समान भूरा रंग होता है और बाहर सफ़ेदी की एक परत जमी होती है, चक़माक़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘گِ خارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘گِ خارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone