تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَن٘گِ مَکْرانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گِ مَکْرانَہ کے معانیدیکھیے
سَن٘گِ مَکْرانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (سنگ تراشی) ٹھوس قسم کا سخت اور سفید پتّھر ، مکرانہ علاقہ جودھپور میں مُختلف رنگ کا اور عُمدہ پایا جاتا ہے اس لیے مکرانہ کے نام سے موسوم کِیا جاتا ہے تاج محل کی تعمیر کے وقت وہیں سے لایا گیا تھا ، سنگِ مرمر.
संग-ए-मक्राना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (पत्थर की चीज़ें बनाना) ठोस क़िस्म का सख़्त और सफ़ेद पत्थर, मकराना जोधपुर के इलाक़े में विभिन्न रंग का और बेहतरीन पाया जाता है इसलिए मकराने के नाम से जाना जाता है ताजमहल को बनाते समय वहीं से लाया गया था, संगे मरमर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَن٘گِ مَکْرانَہ)
سَن٘گِ مَکْرانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔