تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگِ مَنْزِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِ مَنْزِل کے معانیدیکھیے
سَنگِ مَنْزِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پتّھر یا پتّھر کا وہ نِشان جو منزل کا پتہ دیتا ہے.
شعر
اس کی گلیوں میں رہے گرد سفر کی صورت
سنگ منزل نہ بنے راہ کا پتھر نہ ہوئے
سنگ منزل استعارہ سنگ مرقد کا نہ ہو
اپنے زندہ جسم کو پتھر بنا کر دیکھنا
اس مسافر کی نقاہت کا ٹھکانہ کیا ہے
سنگ منزل جسے دیوار نظر آنے لگے
English meaning of sa.ng-e-manzil
Noun, Masculine
- stone of destination
संग-ए-मंज़िल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पत्थ्াर या पत्थ्াर का वो निशान जो मंज़िल का पता देता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگِ مَنْزِل)
سَنگِ مَنْزِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔