تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَن٘گِ سِیماق" کے متعقلہ نتائج

سَن٘گِ سِیماق

(سنگ تراشی) ٹھوس قسم کا بہت سخت اور لاکھی رن٘گ کا پتّھر - نربدا کی وادی اور کوہ بندھیاچل کے علاقہ میں ملتا ہے - سنگِ سُرخ کی قِسم سے ادنیٰ درجے کا پتّھر ہے - عمارت کے کام آتا ہے چونکہ جلد ٹوٹ جاتا ہے سخت ہوتا ہے اس لیے اس پر منبت کاری کا کام نہیں بنتا اور نہ اس کی کوئی نازک چیز بنائی جاتی ہے ، سنگِ سماق.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘گِ سِیماق کے معانیدیکھیے

سَن٘گِ سِیماق

sang-e-siimaaqसंग-ए-सीमाक़

سَن٘گِ سِیماق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سنگ تراشی) ٹھوس قسم کا بہت سخت اور لاکھی رن٘گ کا پتّھر - نربدا کی وادی اور کوہ بندھیاچل کے علاقہ میں ملتا ہے - سنگِ سُرخ کی قِسم سے ادنیٰ درجے کا پتّھر ہے - عمارت کے کام آتا ہے چونکہ جلد ٹوٹ جاتا ہے سخت ہوتا ہے اس لیے اس پر منبت کاری کا کام نہیں بنتا اور نہ اس کی کوئی نازک چیز بنائی جاتی ہے ، سنگِ سماق.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَن٘گِ سِیماق)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَن٘گِ سِیماق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone