تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنگِ سُرْخ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِ سُرْخ کے معانیدیکھیے
سَنگِ سُرْخ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پتھر کی ایک قسم جس کا رن٘گ لال ہوتا ہے، یہ راجستھان کے علاقہ میں بہت ہوتا ہے، تعمیرات میں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے
شعر
نہ اس نے مجھ سے کہا تھا کہ ٹھہرو رک جاؤ
نہ سنگ سرخ کو میں نے پلٹ کے دیکھا تھا
English meaning of sa.ng-e-surKH
Noun, Masculine
- red sand-stone, granite, which is found in adequate quantity in Rajasthan, and often used in building construction
संग-ए-सुर्ख़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- लाल पत्थर जिससे इमारतें बनती हैं और मकानों में लगाया जाता है, ये राजिस्थान के क्षेत्रों में प्रचूर मात्रा में पाया जाता है, प्रायः निर्माण कार्य में उपयोग होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنگِ سُرْخ)
سَنگِ سُرْخ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔