تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگ پُشْت" کے متعقلہ نتائج

سَنگ پُشْت

ایک دریائی جانور، جس کی پیٹھ کی ہڈی سے ڈھالیں اور کھلونے بنائے جاتے ہیں، کچھوا، نیز وہ جانور جس کی پشت پتھر کی طرح سخت ہو، مثلاً مگرمچھ، گھڑیال وغیرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگ پُشْت کے معانیدیکھیے

سَنگ پُشْت

sa.ng-pushtसंग-पुश्त

اصل: فارسی

وزن : 221

سَنگ پُشْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دریائی جانور، جس کی پیٹھ کی ہڈی سے ڈھالیں اور کھلونے بنائے جاتے ہیں، کچھوا، نیز وہ جانور جس کی پشت پتھر کی طرح سخت ہو، مثلاً مگرمچھ، گھڑیال وغیرہ

صفت

  • جس کی پشت پتھر کی طرح سخت ہو

English meaning of sa.ng-pusht

Noun, Masculine

  • a tortoise, a turtle

Adjective

  • the one whose back is hard like a stone

संग-पुश्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पत्थर की तरह कड़ी पीठवाला, कच्छप, कछुआ, कमठ, कूर्म

विशेषण

  • जिसकी पीठ पत्थर के समान कड़ी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگ پُشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگ پُشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words