تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سنگیں دلی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سنگیں دلی کے معانیدیکھیے
سنگیں دلی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بہت سخت دل ہونا، نہایت بے رحم
شعر
امید رحم ان سے سخت نافہمی ہے عاشق کی
یہ بت سنگیں دلی اپنی نہ چھوڑیں گر خدا آوے
سخت جانی میری اور ظالم ترے سنگیں دلی
آہ مثل آسیا یہ سنگ اوپر سنگ ہے
سنگیں دلی اس بت کی میں جس سے کہی حسرتؔ
ہر چند دل اس کا تھا فولاد بہت رویا
English meaning of sa.ngii.n-dilii
Noun, Feminine
- stone-hearted, very ruthless
संगीं-दिली के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हृदय का अत्यंत कठोर होना, सख्त बेरहमी, अत्यधिक निर्दयी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سنگیں دلی)
سنگیں دلی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔