تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْجھا" کے متعقلہ نتائج

سَنْجھا

(ہندو) شام، شام کا وقت، سورج غروب ہونے کی جگہ، مغرب

سَنْجھا پُھولْنا

آسمان پر شفق کھلنا، شام کے وقت سرخی کا نمودار ہونا

سَنْجھا بَتّی کَرْنا

ہندو: شام کا چراغ جلانا، دیا بتی کرنا

دُھور سَنْجھا

شام کا دُھندلاپن، جھٹ پُٹا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْجھا کے معانیدیکھیے

سَنْجھا

sa.njhaसंझा

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: ہندو

سَنْجھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) شام، شام کا وقت، سورج غروب ہونے کی جگہ، مغرب
  • (ہندو) ایک مخصوص عبادت، جو شام کو کی جاتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sa.njha

Noun, Feminine

  • evening

संझा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (हिंदू) शाम का समय, वह स्थान जहाँ सूर्य अस्त होता है, पश्चिम, सूर्यास्त का समय, शाम, संध्या, सायंकाल
  • शाम को की जाने वाली पूजा का एक विशेष कार्य
  • मिट्टी से देवी की मूर्ति बनाने की एक लोककला, साँझी, झेंझी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْجھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْجھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words