تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنکَلْپ" کے متعقلہ نتائج

کَلَپ

وہ اہار جو کپڑوں پر دھونے کے بعد لگاتے ہیں تاکہ وہ ہموار رہیں، کلف، ماڑی

کَلَپی

رنگ جو عموماً تیل کے بجائے پانی اور لاسہ ملا کر تیار کیا گیا ہو اور استرکاری کی ہوئی دیواروں کو رنگنے میں کام آئے.

کَلَپ دار

وہ کپڑا، جس میں کلف لگا ہوا ہو، کلپ رکھنے والا

کَلَپ کُنْدی

کلف لگانے کے بعد کپڑے پر استری کرنے کا عمل ، کلف لگانا اور استری کرنا.

کَلَپْنا

کوفت میں بسر کرنا، غم کرنا، تڑپنا، دکھ پانا

کَلَپ چَڑھانا

کپڑے کو کلپ دینا ، اہار کرنا.

کَلَپ دینا

کپڑے پر کلف لگانا، کپڑے کو اہار دینا

کَلَپ لَگانا

کپڑے کو اہاردینا

کَلْپ

(ہندو) برہمہ، ایک دن اور رات، جو چار جُگوں کے برابر ہو اسے مانا گیا ہے، ۴۳۲۰ سال کا عرصہ

کلپنا کاری

بنانے والا

کایا کَلَپ

جسمانی صحت میں نمایاں تغیر و تبدل، دواؤں کے ذریعہ سے جوانی کا حصول، بدن کی تبدیلی، جسم کی تازگی اور صحت مندی

کَلْپَتْرَہ

मिथ्या, झूठ, अनर्गल, बेहूदा।

کَل پُرْزے

(کنایۃً) اعضا، جوارح.

کَل پُرْزے بَیٹْھنا

اعضأ و جوارح کا کمزور پڑ جانا.

کَل پَتّا

رک: کل دما.

کَل پوٹِیا

کبوتر جس کا پوٹا آگے سے کالا ہوتا ہے.

کلْپَنَا

کسی چیز کو بنانا، تخلیق کرنا، ایجاد

کلپانا

۱. دکھ ، پہنچانا ، ستانا ، تڑپانا.

کَلْپاک

قلپاق نامی تورانی ٹوپی جو آذربائجان و کوہ قاف میں پاپاغ یا پاپاخ کہلاتی ہے.

قَلْپاق

اونچی ٹوپی، خاص طور پر وہ ٹوپی جس كے گرد سمود لگا ہو

کَلپَنا کَرنا

desire

کَلپایا کَرنا

۔تڑپانا۔ دق کرنا۔ ؎

ڈاڑھی کو کَلَپ لَگانا

رُسوا کرنا، بدنام کرنا

بُڈّھے چَونڈے کَلَپ لَگْوانا

بڑھاپے میں آرایش کرنا ، سن و سال کے خلاف کام کرکے نکو بننا ، بد نام ہونا.

وِدھاتا کَلپ چَھند

ایک بحر کا نام جس میں سپتک (لگھو گرو گرو گرو = مفاعیلن) کو دو بار رکھ کر ۱۴ ماترائیں پوری کرتے ہیں ۔

پاپ کَلْپ

گناہ گار کا سا کردار رکھنے والا .

سَن٘کْلَپ بَرَت

وہ صدقہ جو برہمن کو برت رکھنے میں دِیا جائے، وہ صدقہ جو برہمن کو کیا جائے

اَسَنکَلْپ

غیر ارادی ، غیر شعوری .

سَنکَلْپ

وصیت، ہبہ، عہد نامہ

شَنکَلْپ

دان کرنا ، کسی کے نام کرنا ، دے ڈالنا ، ہبہ کرنا .

سَنکْلَپ کَرْنا

۰۱ نیت کرنا ، عہد کرنا ، منصوبہ بنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنکَلْپ کے معانیدیکھیے

سَنکَلْپ

sa.nkalpसंकल्प

اصل: سنسکرت

وزن : 121

موضوعات: قدیم ہندو

  • Roman
  • Urdu

سَنکَلْپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وصیت، ہبہ، عہد نامہ
  • (قدیم) نیت، رضا
  • کسی کام کو کرنے کا عہد، ارادہ، خواہش
  • (ہندو) ہندوؤں کا مذہبی عمل جس میں ہندو گنگا میں نہانے سے پہلے نیت باندھتے ہیں اور عمل پڑھتے ہیں

Urdu meaning of sa.nkalp

  • Roman
  • Urdu

  • vasiiyat, hibaa, ahdnaamaa
  • (qadiim) niiyat, razaa
  • kisii kaam ko karne ka ahd, iraada, Khaahish
  • (hinduu) hinduu.o.n ka mazahbii amal jis me.n hinduu gangaa me.n nahaane se pahle niiyat baandhte hai.n aur amal pa.Dhte hai.n

English meaning of sa.nkalp

Noun, Masculine

संकल्प के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वसीयत, दृढ़ निश्चय, प्रतिज्ञा, अह्दनामा
  • किसी काम को करने का प्रयोजन, उद्देश्य, नीयत, अह्द, इरादा, नीयत, ख़ाहिश
  • धार्मिक कृत्य करने की दृढ़ इच्छा या प्रतिज्ञा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَلَپ

وہ اہار جو کپڑوں پر دھونے کے بعد لگاتے ہیں تاکہ وہ ہموار رہیں، کلف، ماڑی

کَلَپی

رنگ جو عموماً تیل کے بجائے پانی اور لاسہ ملا کر تیار کیا گیا ہو اور استرکاری کی ہوئی دیواروں کو رنگنے میں کام آئے.

کَلَپ دار

وہ کپڑا، جس میں کلف لگا ہوا ہو، کلپ رکھنے والا

کَلَپ کُنْدی

کلف لگانے کے بعد کپڑے پر استری کرنے کا عمل ، کلف لگانا اور استری کرنا.

کَلَپْنا

کوفت میں بسر کرنا، غم کرنا، تڑپنا، دکھ پانا

کَلَپ چَڑھانا

کپڑے کو کلپ دینا ، اہار کرنا.

کَلَپ دینا

کپڑے پر کلف لگانا، کپڑے کو اہار دینا

کَلَپ لَگانا

کپڑے کو اہاردینا

کَلْپ

(ہندو) برہمہ، ایک دن اور رات، جو چار جُگوں کے برابر ہو اسے مانا گیا ہے، ۴۳۲۰ سال کا عرصہ

کلپنا کاری

بنانے والا

کایا کَلَپ

جسمانی صحت میں نمایاں تغیر و تبدل، دواؤں کے ذریعہ سے جوانی کا حصول، بدن کی تبدیلی، جسم کی تازگی اور صحت مندی

کَلْپَتْرَہ

मिथ्या, झूठ, अनर्गल, बेहूदा।

کَل پُرْزے

(کنایۃً) اعضا، جوارح.

کَل پُرْزے بَیٹْھنا

اعضأ و جوارح کا کمزور پڑ جانا.

کَل پَتّا

رک: کل دما.

کَل پوٹِیا

کبوتر جس کا پوٹا آگے سے کالا ہوتا ہے.

کلْپَنَا

کسی چیز کو بنانا، تخلیق کرنا، ایجاد

کلپانا

۱. دکھ ، پہنچانا ، ستانا ، تڑپانا.

کَلْپاک

قلپاق نامی تورانی ٹوپی جو آذربائجان و کوہ قاف میں پاپاغ یا پاپاخ کہلاتی ہے.

قَلْپاق

اونچی ٹوپی، خاص طور پر وہ ٹوپی جس كے گرد سمود لگا ہو

کَلپَنا کَرنا

desire

کَلپایا کَرنا

۔تڑپانا۔ دق کرنا۔ ؎

ڈاڑھی کو کَلَپ لَگانا

رُسوا کرنا، بدنام کرنا

بُڈّھے چَونڈے کَلَپ لَگْوانا

بڑھاپے میں آرایش کرنا ، سن و سال کے خلاف کام کرکے نکو بننا ، بد نام ہونا.

وِدھاتا کَلپ چَھند

ایک بحر کا نام جس میں سپتک (لگھو گرو گرو گرو = مفاعیلن) کو دو بار رکھ کر ۱۴ ماترائیں پوری کرتے ہیں ۔

پاپ کَلْپ

گناہ گار کا سا کردار رکھنے والا .

سَن٘کْلَپ بَرَت

وہ صدقہ جو برہمن کو برت رکھنے میں دِیا جائے، وہ صدقہ جو برہمن کو کیا جائے

اَسَنکَلْپ

غیر ارادی ، غیر شعوری .

سَنکَلْپ

وصیت، ہبہ، عہد نامہ

شَنکَلْپ

دان کرنا ، کسی کے نام کرنا ، دے ڈالنا ، ہبہ کرنا .

سَنکْلَپ کَرْنا

۰۱ نیت کرنا ، عہد کرنا ، منصوبہ بنانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنکَلْپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنکَلْپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone