تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنکْلی" کے متعقلہ نتائج

سَنکْلی

چاندی یا دھات کی زنجیر جو عورتیں ٹخنوں سے اوپر پیروں میں پہنتی ہیں، چھوٹی زنجیر

سَنکَل

زنجیر، کنڈی

سَنگْلی

(جواہرات) مروارید ، جوہری حضرات کی مرتب کردہ اقسام کے مُطابق ایک قِسم جو غالباً سنگل دِیپ یعنی سری لنکا میں دستیاب ہے ، مشرقی موتی.

سَنکْنی

سنکھنی.

سَندْلی

(معماری) مخروطی شکل کی چو رخی سیڑھی، (زینہ) جس کے سِرے پر کام کرنے والے کے بیٹھنے کو ایک مربع تختہ جڑا ہوتا ہے، بلا سہارے ہرجگہ کھڑا کر کے کام کیا جا سکتا ہے

سَنْکی

جس کے مِزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتورِ عقل کا مریض

سَنکری

جس کے ماں اور باپ الگ الگ ذات سے ہوں، بد ذات

سَنکی

(ہندو) ناقوس ، بڑی کوڑی جِسے اکثر ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں.

سُن٘بُلی

سُن٘بل جیسا ، سُن٘بل فام .

سَنکَل تالا

قُفل اور زنجیر.

سانکَل

زنجیر، کنڈی، آگل، چھپکا

سَنکَلْپ

وصیت، ہبہ، عہد نامہ

سانکھول

(ٹھگی) ٹھگ لوگ اکثر مسافر کے لیے تین کا عدد بولتے ہیں.

سَکْتی

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنکْلی کے معانیدیکھیے

سَنکْلی

sa.nklii•संक्ली

  • Roman
  • Urdu

سَنکْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چاندی یا دھات کی زنجیر جو عورتیں ٹخنوں سے اوپر پیروں میں پہنتی ہیں، چھوٹی زنجیر
  • (ہندو) چاندی کا توڑا یا زنجیر جو ہندو لوگ گلے میں ڈالتے ہیں

Urdu meaning of sa.nklii

  • Roman
  • Urdu

  • chaandii ya dhaat kii zanjiir jo aurte.n Takhno.n se u.upar pairo.n me.n pahantii hain, chhoTii zanjiir
  • (hinduu) chaandii ka to.Da ya zanjiir jo hinduu log gale me.n Daalte hai.n

संक्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चाँदी या धातु की ज़ंजीर जो स्त्रियाँ टख़नों से ऊपर पैरों में पहनती हैं, छोटी ज़ंजीर
  • (हिंदू धर्म) चाँदी का तोड़ा या ज़ंजीर जो हिंदू लोग गले में डालते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنکْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنکْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone