تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنّاٹا" کے متعقلہ نتائج

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

صَدائی

صَدا سے منسوب یا متعلق ،آواز کا.

صَدا کَہْنا

آواز لگانا ، بول بولنا.

صَدا پَیدا ہونا

آواز نکلنا.

صَدا پَر کان ہونا

آواز کو توجہ سے سننا.

صَداقَت

سچائی

صَدا بُلَنْد ہونا

آواز اٹھنا ، بات کا علی الاعلان کہا جانا.

صَدائے کوہ

پہاڑ کی گونج.

صَدارَتی

صدارت سے منسوب یا متعلق، صدر کی حیثیت سے کیا جانے والا

صَدارَت

بالا نشینی، کسی جماعت، جلسے یا ملک کی سربراہی

صَدا گَر

آواز دینے والا ، آواز بلند کرنے والا.

صَداقَتی

صداقت (رک) سے منسوب یا متعلق.

صَدارَس

صَدا آنا

آواز آنا، آواز سنائی دینا.

صَدا کار

وہ فنکار جو ریڈیو یا تصویری فلموں میں اپنی آواز دیتا ہے، مغنی، گانے والا، گویّا

صَدائے دُہُل

نقارے کی آواز

صَداقَت نامَہ

کسی امر کی تصدیق یا توثیق کی سند، سرٹیفیٹ.

صَدا بَنْد

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے والا.

صَدائے مُہِیْب

طبل کی آواز

صَدا دینا

آواز نکالنا، چلانا، بولنا

صَدا کرنا

فقیر کا آواز لگانا، فقیرانہ سوال کرنا، پکار کر بھیک مانگنا

صَدا کاری

آواز کا فن ؛ گانے وغیر کا فن.

صَدارَتی خُطْبَہ

صَدا بَنْدی

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے کا عمل.

صَدا سُننا

آواز کان میں پڑنا

صَدائے عَرْش

صَدا شَناس

آواز پہچاننے والا ، آواز کی خوبی کو محسوس کرنے والا ، آواز سمجھنے اور محسوس کرنے والا.

صَدارَتِ جَلْسَہ

صَدا ڈالْنا

فقیر کا آواز لگانا ، پکار کر بھیک مانگنا.

صَدائے ہَول ناک

طبل کی آواز

صَداقَت پَژوہ

صَدا لَگانا

فقیر کا پکار کر سوال کرنا ، فقیر یا خوانچہ فروش وغیرہ کا آواز دینا.

صَدائے نَقّارَہ

طبل کی آواز

صَدارَتِ اَعْظَم

عہدۂ وزارت

صَدا نِکَلْنا

آواز نکلنا

صَدا اُٹھانا

آواز بلند ہونا.

صَدا پَھیلنا

ہر طرف آواز جانا ، آواز منتشر ہونا ، آواز گونجنا ؛ دور تک آواز پہنچنا یا پھیلنا.

صَدا گُونجْنا

کسی جگہ دیر تک آواز کا اثر باقی رہنا.

صَداقَت کا جامہ پَہنے ہونا

بالکل سچا ہونا

صَداقت شِعار

صَدا بَصَحرا

جنگل میں رونا

صَدارَتُ الْعالِیَہ

صدر الصدور کا محکمہ جو مساجد، معاہد اور مسافر خانوں وغیرہ کی تعمیر دیکھ بھال اور اخراجات کا انتظام کرتا تھا.

صَدا کِی طَرَح

بہت جلدی

صَدارَتِ عُظْمٰی

عہدۂ وزارت

صَداقَت شِعاری

حق گوئی ، دیانتداری ، سچائی.

صَدائے کُن

کُن (ہوجا ، بیدا ہو جا) کی آواز(خدائے تعا لیٰ جب کسی چیز کو پیدا کرنے کا اردہ کرتا ہے تو "کن" فرما دیتا ہے، اور وہ چیز فوراً پیدا ہو جاتی ہے) عدم سے وجود میں لانے کے لیے خدائے تعالیٰ کا حکم.

صَدا بَنْد کرْنا

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنا.

صَدائے بے ہَنْگَم

صَدا بُلَنْد کَرنا

چلّا کر بولنا ، بات عل الاعلان کہنا.

صَدا جِگَر سے نِکَلنا

درد و غم وغیرہ کی وجہ سے کوئی آواز نکلنا

صَدائے جَلی

واضح آواز، بلند آواز.

صَدائے غَیْب

صَداقَت کار

وہ جو راستی کے طریقے پر ہو، صادق، راست باز

صَداقَت کیش

وہ شخص جو راستی کے طریقے پر ہو

صَدائے گُنْبَد

صَداقَت رَوی

سچائی کی راہ پر چلنا، راست بازی، دیانتداری.

صَداقَت آمیز

سچّا.

صَدائے دُہل اَز دُور خوش اَسْت

رک : دُور کے ڈھول سہانے ، یہ مثل ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں غائب کی ایسی تعریف کی جائے جو در حقیقت ایسی تعریف کے قابل نہ ہو.

صَدائے بِریْز بِریْز بُلَنْد ہونا

تردد اور پریشانی ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنّاٹا کے معانیدیکھیے

سَنّاٹا

sannaaTaaसन्नाटा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

سَنّاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیزی، سختی، زور
  • حیرت، سکتے کا عالم
  • خاموشی، ویرانی، ہو کا عالم، خاموش فضا
  • دریا کے چڑھاؤ کا شور
  • غشی کی کیفیت
  • غُصّے کا جوش، ہیجان
  • ہوا، آندھی، بارش یا اور کسی چیز کی تیزی سے اُڑنے کی وحشت ناک آواز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sannaaTaa

Noun, Masculine

  • total absence of sound, silence, stillness
  • dreadful or terrifying sound (of wind or heavy rain, etc.), howling
  • rage, extreme, anger
  • the paralysing effect of a shock or blow

सन्नाटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अकेला पन, तन्हा होना, आबादी न होना, वीरानी, ख़ामोशी, मौन, चुप्पी
  • उक्त स्थिति में पड़कर भयभीत तथा भौचक होने का भाव, ऐसा वातावरण जिसमें कोई शब्द या ध्वनि न हो; नीरवता; निःशब्दता; स्तब्धता
  • ग़शी की कैफ़ीयत
  • निर्जनता, एकांतत
  • दरिया के चढ़ाओ का शोर
  • ग़ुस्से का जोश, हैजान
  • हैरत, सकते का आलम

سَنّاٹا کے مترادفات

سَنّاٹا کے متضادات

سَنّاٹا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone