تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدا" کے متعقلہ نتائج

صَدا

آواز، باز گشت، گون٘ج

صَدا کَہْنا

آواز لگانا ، بول بولنا.

صَدا گُون٘جْنا

کسی جگہ دیر تک آواز کا اثر باقی رہنا.

صَدا پَیدا ہونا

آواز نکلنا.

صَدا پَر کان ہونا

آواز کو توجہ سے سننا.

صَدا بُلَنْد ہونا

آواز اٹھنا ، بات کا علی الاعلان کہا جانا.

گُنْبَد کی صَدا ہے

رک : گنبد کی آواز ہے.

پَڑْنا کی صَدا ہونا

آواز بلند ہونا ، نام روشن ہونا ؛ اذان دی جانا.

کان پَڑی صَدا نَہ آنا

رک : کان پڑی آواز نہ آنا .

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

ہاتِفِ غَیب کا صَدا کَرنا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

ہاتِفِ غَیب کا صَدا دینا

غیب سے آواز آنا ؛ القا ہونا۔

دار و گِیر کی صَدا بُلَنْد ہونا

لڑائی کا شور ہونا

صَدا آنا

آواز آنا، آواز سنائی دینا.

صَدا لَگانا

فقیر کا پکار کر سوال کرنا ، فقیر یا خوانچہ فروش وغیرہ کا آواز دینا.

صَدا ڈالْنا

فقیر کا آواز لگانا ، پکار کر بھیک مانگنا.

صَدا کرنا

فقیر کا آواز لگانا، فقیرانہ سوال کرنا، پکار کر بھیک مانگنا

صَدا نِکَلْنا

آواز نکلنا

صَدا دینا

۱. آواز نکالنا، چلانا ، بولنا.

صَدا اُٹھانا

آواز بلند ہونا.

صَدا پَھیلنا

ہر طرف آواز جانا ، آواز منتشر ہونا ، آواز گونجنا ؛ دور تک آواز پہنچنا یا پھیلنا.

صَدا سُننا

آواز کان میں پڑنا

صَدا کاری

آواز کا فن ؛ گانے وغیر کا فن.

صَدا بَنْد

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے والا.

صَدا گَر

آواز دینے والا ، آواز بلند کرنے والا.

صَدا بَنْدی

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنے کا عمل.

صَدا کار

وہ فنکار جو ریڈیو یا تصویری فلموں میں اپنی آواز دیتا ہے، مغنی، گانے والا، گویّا

غَیبی صَدا

غیب کی آواز.

صَدا شَناس

آواز پہچاننے والا ، آواز کی خوبی کو محسوس کرنے والا ، آواز سمجھنے اور محسوس کرنے والا.

جِنْسِیَت صَدا

ہم آواز ۔

رَدِ صَدا

آوازِ بازِ گشت.

صَدا بَصَحرا

جنگل میں رونا

صَدا بُلَنْد کَرنا

چلّا کر بولنا ، بات عل الاعلان کہنا.

گُنْبَد کی صَدا

۔ مونث۔ گنبد والے مکان میں جو کچھ کہو وہی آواز واپس آکر کانوں میں پڑتی ہے۔ (کنایۃ) جیسا کہنا ویسا سننا کی جگہ۔ ؎

صَدا بَنْد کرْنا

آواز کو محفوظ یا ریکارڈ کرنا.

فَقِیر کی صَدا

وہ آواز جو بھکاری فقیر اکثر دیا کرتے ہیں، فقیر کے پکار کر مانگے کی آواز

صَدا کِی طَرَح

بہت جلدی

گوش بَرْ صَدا

آواز پر کان لگائے ہوئے، سننے کے لیے بیتاب رہنے والا، کسی بات کے سننے کا منتظر، کسی خبر کا امیدوار

کان میں صَدا آنا

کان میں آواز آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدا کے معانیدیکھیے

صَدا

sadaaसदा

اصل: عربی

وزن : 12

صَدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • آواز، باز گشت، گون٘ج
  • پکار، ندا
  • وہ کلمات جو فقیر بھیک مانگنے کے لیے منہ سے نکالتا ہے، فقیر کے مانگنے کی آواز
  • تصوف وہ صوتِ حق جو قلب پر وارد ہوتی ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

سَدا

ہمیشہ، دائم، مدام

سَدَہ

پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).

rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of sadaa

Noun, Feminine, Singular

सदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

صَدا کے مترادفات

صَدا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words