تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَنوبَر" کے متعقلہ نتائج

صَنوبَر

چیڑ کی قسم کا ایک درخت جس میں چلغوزے لگتے ہیں اور نہایت سیدھا ہوتا ہے

صَنوبَری

صنوبر کی شکل کا، مخروطی، صنوبر کے پھل سے مشابہ، صنوبر کے رنگ کا، صنوبر کا بنا ہوا

صَنوبَر قَد

دراز قد

صَنوبَرِ کوہی

پہاڑی صنوبر ، صنوبر جبلی (رک) .

صَنوبَر خِرام

(کنایۃً) معشوق ، سبک رفتار .

صَنوبَرِیَّت

صنوبر کی صفت.

صَنوبَری شَکْل

مخروطی شکل .

صَنوبَرِ آجامی

صنوبر آجامی : اس قسم کا صنوبر شمالی امریکہ میں پیدا ہوتا ہے اسی سے تارپین نکلتا ہے اسی صنوبر سے روغنی رال بھی حاصل کی جاتی ہے.

صَنوبَرِ جَبَلی

پہاڑی صنوبر.

صَنوبَرُ الْکِبار

چیڑ کی ایک قسم .

صَنوبَری سِوَئِیّاں

صنوبر کا بھوسا

رَشْکِ صَنوبَر

خوش قامت، موزوں قد والا جس پر صنوبر کوبھی رشک آئے

حَلْبی صَنوبَر

درخت صنوبر کی ایک قسم

فَریادِ صَنوبَر

سرسراہٹ جو صنوبر میں ہوا سے پیدا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں صَنوبَر کے معانیدیکھیے

صَنوبَر

sanobarसनोबर

اصل: عربی

وزن : 122

صَنوبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیڑ کی قسم کا ایک درخت جس میں چلغوزے لگتے ہیں اور نہایت سیدھا ہوتا ہے
  • ایک قسم کا سرو جو مخروطی ہوتا ہے اور جس سے معشوق کے قد کو تشبیہ دیتے ہیں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of sanobar

Noun, Masculine

सनोबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चीड़ का पेड़, जिसमें चल्ग़ूज़ा लगता है और बहुत सीधा होता
  • चीड़ की तरह का एक शंकुधारी वृक्ष जो लंबा, सीधा और सुन्दर होता है और इससे प्रेमिका के क़द को उपमा दी जाती है

صَنوبَر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَنوبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَنوبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone