تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَن٘سَنانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَن٘سَنانا کے معانیدیکھیے
سَن٘سَنانا کے اردو معانی
فعل لازم
- کسی عصبی یا دماغی نُقصان یا خوف یا تھکاوٹ کے باعث، ہاتھ پاؤں یا سارے بدن میں اندرونی طور پر ایک قسم کے ارتعاش، جھنجھناہٹ اور سنسناہٹ کی سی کیفیت پیدا ہونا، جھنجھنانا
- خوف زدہ ہو جانا، سنّاٹے میں آ جانا
- کسی چیز کا فضا میں زنّاٹے سے گُزرجانا
- گوشت وغیرہ کے پکنے یا پانی کے کھولنے سے ذرا پہلے سن سن کی آواز نِکلنا
- کسی جوش یا جذبہ کے سبب خُون میں ارتعاش پیدا ہونا
English meaning of sansanaanaa
Intransitive verb
- be scared
- hiss (of simmering or boiling water)
- rustle (in the ears or head), resound, ring, whistle
- tingle or shiver (in the body)
संसनाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- झनझन शब्द होना।
- दे० ' झनझना '। स० झनझन शब्द उत्पन्न करना या निकालना।
- सनसन शब्द करते हुए उड़ना, दौड़ना या भागना।
- सनसन शब्द होना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَن٘سَنانا)
سَن٘سَنانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔