تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْتان" کے متعقلہ نتائج

آل بیل

آل و اطفال، آل اولاد، بیٹا بیٹی، بچے

اَل بَل

طاقت و قدرت ، جیسے : میدان میں آؤ تمھارا ال بل بھی دیکھ لیں گے (قب : ال بل خدابل) رک: ال بل خدا بل .

اَلبَل خُدا بَل

قوت و طاقت خدا کی تائید سے ہوتی ہے

اَلْ بَلْ کھانا

غصہ کرنا، ناراض ہونا، بگڑنا

اَلبَلَدُ الْاَمِین

(لفظاً) امن و پناہ کا شہر

اَلا بَلا

اِدھراُدھر کا، مترفات، کاٹھ کباڑ، برا بھلا یا الم غلم، (سامان یا بات وغیرہ)

اَلبِلَل

بیوقوفی کی بات، مضحکہ خیز کام

آلا بالا

ٹال مٹول، دم دلاسا، آلا بالا بتانا یا دینا

آلُو بالُو

فندق کے برابر ایک سرخ رنگ کا میوہ جو میٹھا کھٹا میٹھا ترش یا کسیلا چار قسم کا ہوتا ہے (دوا کے طور پر مستعمل ہے اورا س کا مربہ بھی ڈالا جاتا ہے)

اَلا بَلا لینا

بلائیں لینا ، (رک) .

اَلائے بَلائے

(ب) صف. کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، سیاہ بخت

اَلائے بَلائے اَلائے بَلائے

کم بخت ، بے نصیب ، آفت رسیدہ ، غمزدہ ، سیاہ بخت

اَل جاؤُں بَل جاؤُں جَلوے کے وَقْت ٹَل جاؤُں

(لفظاً) صدقے ہو جاؤں قربان ہو جاؤں لیکن رونمائی کے وقت (جب کہ کچھ دینا پڑتا ہے) موقع سے ہٹ جاؤں ، (مراداً) زبانی محبت جتاتے ہیں مگر وقت پر کام نہیں آتے

اَلحُرُّ بِالْحُر

(لفظاً) آزاد کے ساتھ آزاد

اَلقَولُ بِالْمُوجَب

(لفظاً) وہ بات جو مفروض یا لازم کر لی جائے ، (علم بدیع) کلام میں لطف پیدا کرنے کے لیے کسی لفظ کے معنی لوگوں کی مراد کے خلاف لینا ، جیسے : (شعر) :ـــ آنکھ لگتی ہے تو کہتے ہیں کہ نیند آتی ہے ، آنکھ اپنی جو لگی چین نہیں خواب نہیں ـــ لوگوں کی مراد آنکھ لگنے سے نیند آنا ہوتی ہے اور قائل نے دوسرے مصرعے میں آنکھ لگنے کے معنی عاشق ہونا مراد لیے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْتان کے معانیدیکھیے

سَنْتان

santaanसंतान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: ہندو

سَنْتان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہندوؤں کی پاک کتاب پران کے مطابق ایک قسم کے گنیش کا نام، اولاد دینے والے کرشن، واسو دیو کرشن جن کی عبادت اولاد کی خواہش کی جاتی ہے
  • نسل، خاندان، اولاد، نوع، ذریّت، توسیع، پھیلاو

شعر

English meaning of santaan

Noun, Masculine

  • according to the holy book of Hinduism 'Puran' a kind name of Ganesha, the Krishna who gives children to their devotees, Vasudeva Krishna, who is worshiped to have children
  • offspring, family, lineage, race, sibling, expansion, vastness

संतान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुराणानुसार एक प्रकार के गणपति का नाम, संतति देने वाले कृष्ण, वासुदेव कृष्ण जिनकी पूजा संतान प्राप्ति के लिये की जाती है
  • स्त्री और पुरुष के मेल से उत्पन्न संतति
  • पुत्र-पुत्री; लड़के-बच्चे; औलाद
  • बाल-बच्चे, लड़के बाले, संतति, औलाद, कल्पवृक्ष, देवतरु, वंश, कुल, विस्तार, फैलाव
  • कुल; वंश
  • फैलाव; विस्तार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْتان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْتان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words