تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْوِیدَھان" کے متعقلہ نتائج

سَنْوِیدَھان

کسی ملک کا بنیادی قانون جس میں دوسری باتوں کے علاوہ طرزِ حکومت، نیز عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ کی ہئیت، تشکیل اور اختیارات کی صراحت ہوتی ہے اور صدر مملکت کے اختیارات اور عوام کے حقوق و واجبات کا ذکر بھی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْوِیدَھان کے معانیدیکھیے

سَنْوِیدَھان

sa.nvidhaanसंविधान

اصل: سنسکرت

وزن : 1121

سَنْوِیدَھان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی ملک کا بنیادی قانون جس میں دوسری باتوں کے علاوہ طرزِ حکومت، نیز عدلیہ، انتظامیہ اور مقننہ کی ہئیت، تشکیل اور اختیارات کی صراحت ہوتی ہے اور صدر مملکت کے اختیارات اور عوام کے حقوق و واجبات کا ذکر بھی ہوتا ہے
  • دستور، رسم و رواج، روش، چلن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of sa.nvidhaan

Noun, Masculine

  • constitution
  • customs, manners, management, composition, design, practice

संविधान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह विधान, कानून या सिद्धांत जिसके अनुसार किसी राज्य, राष्ट्र या संस्था का संघटन, संचालन तथा व्यवस्था होती है, (कांस्टिट्यूशन)
  • विधान, व्यवस्था, प्रबंध, रचना, बनावट, प्रथा, रीति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْوِیدَھان)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْوِیدَھان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words