تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ثَقَلَین" کے متعقلہ نتائج

ثَقَلَین

(بفتح اوّل ودوم وسوم) مذکر۔ دونوں جہاں، اِنسان اور جن

اردو، انگلش اور ہندی میں ثَقَلَین کے معانیدیکھیے

ثَقَلَین

saqalainसक़लैन

اصل: عربی

وزن : 1121

موضوعات: سزا حدیث قرآن

اشتقاق: ثَقَلَ

ثَقَلَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (بفتح اوّل ودوم وسوم) مذکر۔ دونوں جہاں، اِنسان اور جن

اسم، مؤنث

  • ثقل کا تثنیہ، انسان اور جن، دونوں جہاں، ثقلان
  • (حدیث) ثقات، دو گراں قدر چیزیں (قرآن و عترت)
  • (تصوّف) اہل تصوف دونوں کون کو کہتے ہیں، یعنی کون عالم دنیا اور کون عالم عقبیٰ، نیز ثقلین دو مراتب کو بھی کہتے ہیں، ایک مرتبہ خارجیہ اور دوسرا مرتبہ داخلیہ، مرتبہ خارجیہ اجسام اور امثال اور ارواح ہیں اور مرتبہ داخلیہ واحدیت اور وحدت اور احدیت ہیں

English meaning of saqalain

Noun, Masculine

  • both the worlds, this world and the hereafter
  • doubling of weight or gravity
  • mankind and spirits

सक़लैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोनों संसार
  • दो वर्ग, अर्थात् मनुष्यों का और जिन्नों का।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ثَقَلَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

ثَقَلَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words