تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَقْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَقْف کے معانیدیکھیے
سَقْف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- چھت، پٹاؤ یا اس کی اندرونی سطح
- سائبان، چھپّر
- منڈپ، شامیانہ
- (مجازاً) آسمان (قدیم)
شعر
وحشت ٹپک رہی ہے در و بام و سقف سے
وہ کیا گئے کہ گھر کو بیاباں بنا دیا
جانے کس کے خوف سے گھر پر وحشت طاری رہتی ہے
کانپ رہی ہے سقف مسلسل لرز رہا ہے بام مرا
آسماں یوں بھی ہم پہ گرتا ہے
سقف تو چھوڑیئے ستوں نہیں کچھ
सक़्फ़ के हिंदी अर्थ
سَقْف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَقْف)
سَقْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔