تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَقّال" کے متعقلہ نتائج

صَقّال

صیقل کرنے والا، آئینہ وغیرہ صاف کرکے چمکانے والا، زنگ چھڑانے والا، قلعی کرنے والا

ثِقال

ثقیل (رک) کی جمع ، بھاری بھرکم ، (مجازاً) اہم اشخاص یا اشیا وغیرہ .

سِقال

داڑھی، داڑھی والا ، جس کی داڑھی بہت بڑی ہو۔

سُکال

اچھا وقت

سِکھلا

teach, train

سِکْھلائی

سکھانا ، تعلیم ، تربیت ، تدریس .

ثِقالَہ

وہ چیز جو وزن کے لیے ترازو وغیرہ پر لٹکائی جائے، پاسن٘گ

سَکالے

in the morning, at dawn.

سَکھلا

= शृंखला

صَقالِبی

گوکل کی ایک قسم جو مائل بہ تیرگی و کثافت و سیاہی و نرمی ہے.

صَقالِبَہ

سلاوی قوم جو بلغاریہ اور قسطنطنیہ کے درمیان رہا کرتی تھی بعد میں بلادِ یروپ میں پھیل گئی ، صقلب ، صقلبی یا صقابی قوم کے افراد ، شمالی قومیں.

سِکْھلانا

تعلیم دینا، بڑھانا، تربیت دینا

سُکْھلانا

سُکھانا

ثَقالَت

ثقیل کا اسم کیفیت، بوجھل پن، بوجھ، بھاری پن، وزن، گرانی

صَقْل

(آئینے تلوار وغیرہ پر) جلا کرنے کا عمل ، جلا ، چمکدار پالش ، زنگ وغیرہ دور کرکے چمکانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں صَقّال کے معانیدیکھیے

صَقّال

saqqaal•सक़्क़ाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: صَقَلَ

  • Roman
  • Urdu

صَقّال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صیقل کرنے والا، آئینہ وغیرہ صاف کرکے چمکانے والا، زنگ چھڑانے والا، قلعی کرنے والا

Urdu meaning of saqqaal

  • Roman
  • Urdu

  • saiqal karne vaala, aa.iina vaGaira saaf karke chamkaane vaala, zang chhu.Daane vaala, karne vaala

English meaning of saqqaal

Noun, Masculine

  • polisher

सक़्क़ाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पालिशगर, सैक़ल करने वाला, आईना आदि साफ़ करके चमकाने वाला, ज़ंग छुड़ाने वाला, क़लई करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَقّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَقّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone