تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر اَفْرازی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر اَفْرازی کے معانیدیکھیے
سَر اَفْرازی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سربلندی، عزت و توقیر، مرتبے میں ترقی، بہتری، برتری
- تکبر
شعر
سرافرازی ملی اہل ہوس کی پارسائی کو
مگر تیری محبت کے گنہ گاروں نے کیا پایا
جگہ دل کی طرح پہلو میں دی ہوتی ہمیں تم نے
لیاقت اس سرافرازی کے قابل ہم بھی رکھتے تھے
لوگ گلشن میں تو چلتے ہیں سرافرازی سے
ان میں کتنے ہیں تہہ دام تمہیں کیا معلوم
English meaning of sar-afraazii
Noun, Feminine
- elevated, exalted
सर-अफ़राज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सफलता, आदर-सम्मान, पद-प्रतिष्ठा में तरक़्क़ी, बेहतरी, श्रेष्ठता
- अहंकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر اَفْرازی)
سَر اَفْرازی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔