تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

سَر چَڑھانا

overindulge, make much of, spoil (a child, etc.), raise an inferior above oneself

گَدھے کو سَر چَڑھانا

کم ظرف کو اعزاز بخشنا .

سَر پَر چَڑھانا

۱. ادب و احترام سے سر پر رکھنا ، کمالِ عِزّت کرنا، نہایت قدردانی کرنا، آؤ بھگت اور تعظیم و تکریم سے پیش آنا.

سَر چَڑْھنا

ذِمّے ہونا ،

سَر چَڑْنا

سر چڑھنا ؛ طاری ہونا ، حاوی ہونا ، ذہن میں سمانا.

سُرّی چھوڑنا

اشغلہ چھوڑنا ، بے بنیاد افواہیں پھیلانا ، ہوائی اڑانا ۔

سُر چَڑْھنا

(موسیقی) سُر کا اُونچا ہونا، سُر کا بلند آہنگ ہونا، پُر تاثیر ہونا ، الحان کا گہرا اثر رکھنا .

سِرے چَڑھانا

مکمل کرنا ، پورا کرنا ۔

سِہْرا چَڑھانا

عقیدۃً لوح مزار ؛ عَلَم یا تعزیوں وغیرہ پر پُھول لٹکانا ؛ فوج کے نِشان پر پُھول چڑھانا.

سَر پَر چَڑْھنا

قریب ہونا ، نزدیک ہونا.

جُنُوں سَر چَڑْھنا

پاگل ہونا، دماغ خراب ہو جانا.

خُون سَر چَڑھنا

۔لازم کسی کے مارنے اور قتل کرنے پر آمادہ ہونا۔ خونی کا اپنی زندگی سے ہاتھ دھو کر دوسرے کے پےچھے پڑنا۔

فِکْر سَر چَڑْھنا

فکرمند ہونا، متفکّر ہونا.

دَرْدِ سَر چَڑْنا

مصیبت میں پھنسنا، آفت میں گرفتار ہونا

سَر پَر آ چَڑْھنا

مقابلے یا جھگڑے کے لیے سامنے یا قریب آ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر چَڑھانا کے معانیدیکھیے

سَر چَڑھانا

sar cha.Dhaanaa•सर चढ़ाना

English meaning of sar cha.Dhaanaa

  • overindulge, make much of, spoil (a child, etc.), raise an inferior above oneself

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone