تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر دَرْدی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر دَرْدی کے معانیدیکھیے
سَر دَرْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زحمت، بے جا تکلیف، جھنجھٹ، بکھیڑا، مصیبت
شعر
ہم بھی عشق کی پگڈنڈی سے گزرے ہیں
واقف ہیں پیچ و خم کی سر دردی سے
سر دردی کے عنوان سبھی میں ہیں بہ کثرت
ہم نے تو یہی پایا ہے اخبار بدل کر
تم کیا عشق کرو گی مدتاؔ یہ سر دردی رہنے دو
تم کو پریشاں کرنے کو تو زلفوں کے خم کافی ہیں
English meaning of sar-dardii
Noun, Feminine
- Headache, trouble, problem, disaster
सर-दर्दी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ज़हमत, बेजा तकलीफ़, झंझट, बखेड़ा, मुसीबत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر دَرْدی)
سَر دَرْدی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔