تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سر دے مارنا" کے متعقلہ نتائج

سر دے مارنا

سر کو کسی سخت چیز پر پٹکنا، تِلملانا، بہت بے چین ہونا

سَر دے دے مارنا

بے چینی یا درد کی حالت میں بار بار پیشانی کو پٹکنا، تلملانا، بہت بے چین ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سر دے مارنا کے معانیدیکھیے

سر دے مارنا

sar de maarnaaसर दे मारना

اصل: ہندی

محاورہ

سر دے مارنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سر کو کسی سخت چیز پر پٹکنا، تِلملانا، بہت بے چین ہونا
  • کوئی چیز کسی کو غصّہ یا حقارت سے لوٹا دینا

English meaning of sar de maarnaa

Compound Verb

  • be very anxious or restless, return something from anger or hatred
  • strike head (against)

सर दे मारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कोई चीज़ किसी को क्रोध या घृणा से लौटा देना
  • सर को किसी कठोर चीज़ पर पटकना, तिलमिलाना, बहुत बेचैन होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سر دے مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سر دے مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words