تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر دَھرنا" کے متعقلہ نتائج

سَر دَھرنا

پیشانی کو زمین یا کسی چیز پر ٹِکانا یا رکھنا، اظہارِ اطاعت کے طور پر عاجزی کرنا .

سَر پَر ہاتھ دَھرنا

مُرَبّی یا سرپرست بننا ؛ اپنی حمایت میں لینا ، دِلجوئی کرنا.

کالی ہانڈی سَر پَر دَھرنا

۔(ہندو) بہت بدنام ہونا۔

سَر پاؤں پَر دَھرنا

پاؤں پر گرنا

سَر پَر اِحْسان دَھرنا

کسی کو احسان مند بنانا، کسی پر احسان کرنا

اَپْنی بَلا اَور کے سَر دَھرنا

دوسرے کو اپنے قصور کا زمہ دار ٹھرانا، اپنی مصیبت یا بوچھ دوسرے پر ڈال کو خود سبکدوش ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر دَھرنا کے معانیدیکھیے

سَر دَھرنا

sar dharnaaसर धरना

محاورہ

سَر دَھرنا کے اردو معانی

  • ذِمّے ڈالنا، تھوپنا، عائد کرنا
  • پیشانی کو زمین یا کسی چیز پر ٹِکانا یا رکھنا، اظہارِ اطاعت کے طور پر عاجزی کرنا .
  • برداشت کرنا، سہنا
  • اقدام کرنا، بڑھنا، عزم کرنا، ہمّت کرنا
  • کوئی بات ذِمے لگانا یا لینا، عائد کرنا یا قبول کرنا

English meaning of sar dharnaa

  • express obedience
  • hold responsible (for)
  • take responsibility (of)

सर धरना के हिंदी अर्थ

  • बर्दाश्त करना, सहना
  • कोई बात ज़िम्मे लगाना या लेना, लागू करना या स्वीकार करना
  • बढ़ना, प्रण करना, हिम्मत करना
  • ज़िम्मे डालना, थोपना
  • माथे को ज़मीन या किसी चीज़ पर टिकाना या रखना, श्रद्धा के तौर पर विनम्रता करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر دَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر دَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words