تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ بازار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ بازار کے معانیدیکھیے
سَرِ بازار کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر
- بیچ بازار (میں)، سب کے سامنے، علی الاعلان
شعر
چھپ چھپ کے کہاں تک ترے دیدار ملیں گے
اے پردہ نشیں اب سر بازار ملیں گے
خامشی اچھی نہیں انکار ہونا چاہئے
یہ تماشا اب سر بازار ہونا چاہئے
ہم نہ کہتے تھے کہ سودا زلف کا اچھا نہیں
دیکھیے تو اب سر بازار رسوا کون ہے
English meaning of sar-e-baazaar
Adverb, Masculine
- in public, openly, in the middle of market
सर-ए-बाज़ार के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
- बीच बाज़ार में, सबके सामने, खुल्लमखुल्ला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ بازار)
سَرِ بازار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔