تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ حَرْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ حَرْف کے معانیدیکھیے
سَرِ حَرْف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بات کا سرا ، آغازِ بیان ، ابتدائے کلام
شعر
ہر سر حرف پہ وہ کہنے لگا کیا کیا کچھ
ایک محروم چلے میرؔ ہمیں عالم سے
کھلا شگوفۂ غم شاخ عمر پر سیدؔ
مہک رہے ہیں سر حرف جسم و جاں میرے
ہم اپنے دل کی چلے دل ہی میں لیے یاں سے
ہزار حیف سر حرف اس سے وا نہ ہوا
English meaning of sar-e-harf
Noun, Masculine
- beginning of the speech, conversation
सर-ए-हर्फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बातचीत की शुरुआत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ حَرْف)
سَرِ حَرْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔