تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ راہ کے معانیدیکھیے
سَرِ راہ کے اردو معانی
فعل متعلق، مذکر
- راستے کے سرے پر، راستے میں، سڑک پر، آتے جاتے، راستہ چلتے ہوئے
شعر
زندگی ٹوٹ کے بکھری ہے سر راہ ابھی
حادثہ کہیے اسے یا کہ تماشا کہیے
کھڑا ہوا ہوں سر راہ منتظر کب سے
کہ کوئی گزرے تو غم کا یہ بوجھ اٹھوا دے
یوں سر راہ ملاقات ہوئی ہے اکثر
اس نے دیکھا بھی نہیں ہم نے پکارا بھی نہیں
English meaning of sar-e-raah
Adverb, Masculine
- on the road, on the way, on the road, the high road, in the middle of road, while walking
सर-ए-राह के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, पुल्लिंग
- रास्ते के मध्य में, बीच सड़क पर, रास्ते में, सड़क पर, आते जाते, रास्ते में, रास्ता चलते हुए
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ راہ)
سَرِ راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔