تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سر رہگزر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سر رہگزر کے معانیدیکھیے
سر رہگزر کے اردو معانی
مذکر
- سڑک پر، راستے پر، راہ پر
شعر
سمجھ کے کرتے ہیں بازار میں وہ پرسش حال
کہ یہ کہے کہ سر رہ گزر ہے کیا کہئے
بھٹک رہی ہے اندھیرے میں زندگی کی برات
کوئی چراغ سر رہ گزر جلاتا جا
تماشہ اپنا سر رہ گزر بنایا جائے
جو راہزن ہے اسے راہ بر بنایا جائے
English meaning of sar-e-rah-guzar
Masculine
- on the way
सर-ए-रह-गुज़र के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- सड़क पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سر رہگزر)
سر رہگزر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔