تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ شَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ شَب کے معانیدیکھیے
سَرِ شَب کے اردو معانی
فعل متعلق، مؤنث
- غروبِ آفتاب کے بعد تاریکی شروع ہونے کا وقت، رات کا ابتدائی حصہ، رات کے شروع میں
شعر
سر شب اک نئی تمثیل بپا ہونی ہے
اور ہم پردہ اٹھانے کے لئے نکلے ہیں
وہ کمال رخ تھا کرن تھی اس پہ کلی بھی تھی
جو گلے ملا سر شب دیا تھا کہ پھول تھا
ہے سر شب اور مرے گھر میں نہیں کوئی چراغ
آگ تو اس گھر میں جانانہ لگاتے جائیے
English meaning of sar-e-shab
Adverb, Feminine
- at night, the early part of night, after evening, the time after sunset
सर-ए-शब के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, स्त्रीलिंग
- ग़ुरूब-ए-आफ़ताब के बाद तारीकी शुरू होने का वक़्त, रात का प्रारम्भिक हिस्सा, रात के शुरू में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ شَب)
سَرِ شَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔