تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَرِ تَسْلِیم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَرِ تَسْلِیم کے معانیدیکھیے
سَرِ تَسْلِیم کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- فرماںبرداری، تابعداری
شعر
دوسری ہار کی ہوس ہے سو ہم
سر تسلیم خم نہیں کرتے
دل بھی حاضر سر تسلیم بھی خم کو موجود
کوئی مرکز ہو کوئی قبلۂ حاجات تو ہو
تمہارے ہر اشارے پر سر تسلیم خم لیکن
گزارش ہے کہ جذبات محبت کو ذرا سمجھو
English meaning of sar-e-tasliim
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- head bowed in obedience
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَرِ تَسْلِیم)
سَرِ تَسْلِیم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔