تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر گاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

گاڑْنا

زمین وغیرہ کے اندر دبانا ، قید میں رکھنا ، دفن کرنا.

گاڑْنا توپْنا

دفن کرنا

گاڑْنا دابْنا

مُردے کو قبر میں دفن کرنا.

نَظَر گاڑنا

نظریں کسی چیز پر جما کر رکھنا، لگاتار دیکھنا، گھور کر دیکھنا، نظر جمانا، گھورنا

سَر گاڑْنا

عزم و اِستقلال کے ساتھ کوئی کام کرنا

آنکھ گاڑْنا

نظر جمانا، ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا

آگ گاڑْنا

انگاروں کو راکھ وغیرہ میں چھپا دینا تاکہ دیر تک باقی رہیں یا ہوا سے پھیل نہ سکیں

قَدَم گاڑْنا

ثابت قدم رہنا ، استقلال سے کھڑے رہنا .

جِیتا گاڑْنا

جیتا گڑوانا (رک) کا لازم.

پاوں گاڑْنا

(استقلال سے) قائم رہنا ، جگہ نہ چھوڑنا.

زِنْدَہ گاڑْنا

جیتا دفن کر دینا، مار ڈالنا

نِگاہیں گاڑنا

پوری توجہ سے دیکھنا ، مسلسل دیکھنا ، نظریں نہ ہٹانا ، غور سے دیکھنا ، گھورنا ۔

نیزَہ گاڑنا

نیزے کو زمین میں گاڑنا ، مقابلے یا لڑائی کا اعلان کرنا ۔

لاش گاڑْنا

مُردہ دفن کرنا.

عَلَم گاڑْنا

شہرت حاصل کرنا، نام پیدا کرنا نیز فتح حاصل کرنا، کارنامہ انجام دینا

پُتْلا گاڑْنا

آٹے کی وہ مورت جو جادوگر اس انسان کی ہم شکل بنا کر زمین میں گاڑتے ہیں جس پر (آزار پہن٘چانے یا رام کرنے کے لیے) جادو کرنا مقصود ہو، ایک قسم کا ٹوٹکا، تسخیر کے لئے ماش کے آٹے یا پینے کی تمباکو کا پتلا بناکر دفن کرتے ہیں، دیکھو پُتلی

خَیمَہ گاڑنا

خیمہ لگانا ، فروکش ہونا ۔

مال گاڑْنا

دولت دفن کرنا.

چُھری گاڑْنا

لڑائی ختم کرنے کے لیے چھری یا تلوار کو زمین میں دفن کرنا ، کشت و خون ترک کرنا.

پَنْجَہ گاڑْنا

قبضہ کرنا ، سکہ بٹھانا، جھنڈا گاڑنا.

پَنْجے گاڑْنا

پنجہ گاڑنا، قبضہ کرنا، چھین لینا، لے لینا

چاقُو گاڑْنا

چاقو مارنا ، چاقو سے حملہ کرنا ۔

ناخُن گاڑنا

کسی چیز میں ناخن پیوست کر دینا ، ناخن چبھونا

جَھنْڈا گاڑنا

سِکّہ بٹھانا، تسلُّط یا قبضہ جمانا، کسی جگہ یا مقام وغیرہ کو مسخّر کرنا، اہم کارنامہ انجام دینا

مِیخیں گاڑْنا

کیلیں ٹھونکنا ، کھونٹیاں پیوست کرنا ، چومیخا کرنا ، مصلوب کرنا ۔

رُوپے گاڑنا

روپیہ جمع کرنا.

جَڑ گاڑْنا

رک : جڑ جمانا.

کِیل گاڑْنا

کسی چیز میں کیل داخل کرنا ؛ بندش لگانا .

تَعْوِیذ گاڑْنا

تعویذ زمین میں دفن کردینا حصول مقصد کے لیے

مِیخ گاڑنا

مارنا ، جان لے لینا ، ہلاک کر دینا ۔

زَمِین میں گاڑنا

زمین کے اندر دبانا ، دفن کرنا ۔

گور میں گاڑْنا

دفنانا ، مار دینا ، موت کے منھ میں دینا

اَنْجے پَنْجے گاڑْنا

پنجہ گاڑنا، قبضہ کرنا، چھین لینا، لے لینا

کھود کے گاڑْنا

جان سے مار دینا ، زندہ دفن کر دینا ، نام و نشان مٹا دینا ، نیست و نابود کر دینا.

پائے ہِمَّت گاڑنا

ثابت قدم رہنا، استقلال قائم رکھنا

عَرْش پَر جَھنْڈا گاڑْنا

کارنمایاں انجام دینا، بڑا رتبہ یا اثر واقتدار یا شہرت حاصل کرنا

دِین کا جَھںْڈا گاڑْنا

مراد : مذہبِ اسلام قائم کرنا.

نَظروں میں نَظریں گاڑْنا

رک : آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر گاڑْنا کے معانیدیکھیے

سَر گاڑْنا

sar gaa.Dnaaसर गाड़ना

محاورہ

سَر گاڑْنا کے اردو معانی

  • عزم و اِستقلال کے ساتھ کوئی کام کرنا
  • گردن جُھکانا، سر کو نیچے کی طرف دبانا.

सर गाड़ना के हिंदी अर्थ

  • ۱. गर्दन झुकाना, सर को नीचे की तरफ़ दबाना
  • ۲. अज़म-ओ-इस्तिक़लाल के साथ कोई काम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر گاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر گاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone