تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُتْلا گاڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پُتْلا گاڑْنا

آٹے کی وہ مورت جو جادوگر اس انسان کی ہم شکل بنا کر زمین میں گاڑتے ہیں جس پر (آزار پہن٘چانے یا رام کرنے کے لیے) جادو کرنا مقصود ہو، ایک قسم کا ٹوٹکا، تسخیر کے لئے ماش کے آٹے یا پینے کی تمباکو کا پتلا بناکر دفن کرتے ہیں، دیکھو پُتلی

اردو، انگلش اور ہندی میں پُتْلا گاڑْنا کے معانیدیکھیے

پُتْلا گاڑْنا

putlaa gaa.Dnaaपुतला गाड़ना

اصل: ہندی

محاورہ

پُتْلا گاڑْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • آٹے کی وہ مورت جو جادوگر اس انسان کی ہم شکل بنا کر زمین میں گاڑتے ہیں جس پر (آزار پہن٘چانے یا رام کرنے کے لیے) جادو کرنا مقصود ہو، ایک قسم کا ٹوٹکا، تسخیر کے لئے ماش کے آٹے یا پینے کی تمباکو کا پتلا بناکر دفن کرتے ہیں، دیکھو پُتلی

English meaning of putlaa gaa.Dnaa

Compound Verb

  • mash flour or drinking tobacco buried to making a kind of magic to reduce the effect of Jadi etc.

पुतला गाड़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • एक प्रकार का टोटका, माश का आटा या पीने के तंबाकू का पतला बना कर दफ़न करते हैं ताकि जादी आदि के प्रभाव को कम किया जाए, आटे की वो मूरत जो जादूगर उस इंसान की हमशकल बना कर ज़मीन में गाड़ते हैं जिस पर (दुःख पहुंचाने या सुख करने के लिए) जादू करना मक़सद हो

پُتْلا گاڑْنا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُتْلا گاڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُتْلا گاڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words