تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کا بوجھ" کے متعقلہ نتائج

سَر کا بوجھ

ذِمّہ داری ، فرض ، کام .

سَر کا بوجھ ہَلْکا ہونا

ذِمّہ داری ختم ہونا ، فرض سے سبکدوشی حاصل ہونا .

سَر کا بوجھ پانو پَر آتا ہے

ہر چیز اپنی اصل کی طرف پلٹی ہے ، اپنوں کا فکر اپنوں ہی کو ہوتا ہے

سَر کا بوجھ ٹالْنا

رک : سر کا بوجھ اُتارنا ، بے دِلی سے کوئی کام کرنا .

سَر کا بوجھ اُتَرْنا

ذِمّہ داری سے عہدہ بر آ ہونا ، فرض سے سبکدوشی ہونا .

سَر کا بوجھ اُتارْنا

بے پروائی سے کام انجام دینا ، سبکدوشی حاصل کرنا .

سَر کا بوجھ ڈالْنا

رک : سر کا بوجھ اُتارنا ، بے دِلی سے کوئی کام کرنا .

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کا بوجھ کے معانیدیکھیے

سَر کا بوجھ

sar kaa bojhसर का बोझ

سَر کا بوجھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ذِمّہ داری ، فرض ، کام .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کا بوجھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کا بوجھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words