تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کا پاؤں اور پاؤں کا سَر" کے متعقلہ نتائج

سَر کا پاؤں اور پاؤں کا سَر

الٹی بات

سَر کا پَسِینَہ پاؤں تَک بَہانا

رک : سر کا پسینہ ایڑی سے بہانا .

سَر کا پَسِینَہ پاؤں پَر آنا

بہت محنت مشقت برداشت کرنا ، انتہائی محنت مشقت کا کوئی کام کرنا .

سَر کا پَسِینَہ پاؤں سے بَہْنا

نہایت محنت سے کسی کام کی تکمیل کرنا یا ہونا .

مِیاں کا جُوتا ہو اور مِیاں ہی کا سَر

اپنے ہی ہاتھوں لاچار ہونا ، کسی کی بے عزتی اس کے اپنے ہی کارندوں کے ہاتھوں کرانا

سَر پَر پاؤں کا جُوتا ٹُوٹنا

خوب پٹا جانا، اتنا جوتوں سے پٹنا کہ جوتے ٹوٹ جائیں

پاؤں کو سَر کا پَسِینا آنا

۔ دیکھو۔ پاؤں کا پسینا سر تک آنا۔ ؎

پاؤں کا پَسِینا سَر تَک آنا

۔ محنتِ شاقہ برداشت کرنے کی جگہ۔ ؎

پاؤں کی ٹُھکرائی کا سَر چَڑْھنا

۔ ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا۔ ؎

پَنْچوں کا جُوتا اَور میرا سَر

پنچوں کا فیصلہ منظور ہے.

پِیتَم بَسیں پَہاڑ پَر اور ہَم جَمنا کے تیر، اب کا مِلنا کَٹِھن ہے کہ پاؤں پَڑی زَنْجیر

پیارا پہاڑ پر رہتا ہے اور ہم جمنا کے کنارے اب ملنا مشکل ہے کہ نگہبانی ہوتی ہے یعنی یہاں سے نکلنا محال ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کا پاؤں اور پاؤں کا سَر کے معانیدیکھیے

سَر کا پاؤں اور پاؤں کا سَر

sar kaa paa.nv aur paa.nv kaa sarसर का पाँव और पाँव का सर

محاورہ

سَر کا پاؤں اور پاؤں کا سَر کے اردو معانی

  • الٹی بات

सर का पाँव और पाँव का सर के हिंदी अर्थ

  • उल्टी बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کا پاؤں اور پاؤں کا سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کا پاؤں اور پاؤں کا سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words