تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کالا مُنہ بالا" کے متعقلہ نتائج

سَر کالا مُنہ بالا

اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے سر کے بال سفید ہوگیے ہوں مگر وہ جوانوں کی طرح حرص کی باتیں کرتا ہو

سَر گالا مُنہ بالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

جُھوٹے کا مُنہ کالا، سَچے کا بول بالا

جھوٹا ہر جگہ بے عزّت ہوتا ہے اور سچّے کی ہر جگہ عزّت ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کالا مُنہ بالا کے معانیدیکھیے

سَر کالا مُنہ بالا

sar kaalaa mu.nh baalaaसर काला मुँह बाला

ضرب المثل

سَر کالا مُنہ بالا کے اردو معانی

  • اس کے متعلق کہتے ہیں جس کے سر کے بال سفید ہوگیے ہوں مگر وہ جوانوں کی طرح حرص کی باتیں کرتا ہو
  • جوانی میں رعب اور ہیبت ہوتی ہے

सर काला मुँह बाला के हिंदी अर्थ

  • उसके बारे में कहते हैं जिसके सर के बाल सफ़ेद हो गए हों मगर वह जवानों की तरह लालच की बातें करता हो
  • जवानी में रोब और दबदबा होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کالا مُنہ بالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کالا مُنہ بالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words