تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کے بَل چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر کے بَل چَلْنا

بڑے اِشتیاق ، تابعداری ، مجبوری اِدب یا تعظیم کے ساتھ چلنا ؛ ذوق و شوق سے چلنا ، حد درجہ عِزَّت و احترام کا اظہار کرنا .

سَر کے بَل

گُھٹْنوں کے بَل چَلْنا

رک : گھٹنوں چلنا.

پَنْجوں کے بَل چَلْنا

اترا کر چلنا ، غرور یا ناز کرنا ، زمین پر پان٘و نہ رکھنا.

کوئی پانو سے آتا ہے وہ سَر کے بَل آئے

عجز و انکسار کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، اپنے کو بطور عاجز کم تر اور گھٹا کر پیش کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کے بَل چَلْنا کے معانیدیکھیے

سَر کے بَل چَلْنا

sar ke bal chalnaaसर के बल चलना

محاورہ

سَر کے بَل چَلْنا کے اردو معانی

  • بڑے اِشتیاق ، تابعداری ، مجبوری اِدب یا تعظیم کے ساتھ چلنا ؛ ذوق و شوق سے چلنا ، حد درجہ عِزَّت و احترام کا اظہار کرنا .

सर के बल चलना के हिंदी अर्थ

  • बड़े इश्तियाक़, ताबेदारी, मजबूरी अदब या ताज़ीम के साथ चलना , ज़ौक़-ओ-शौक़ से चलना, हद दर्जा इज़्ज़त-ओ-एहतिराम का इज़हार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کے بَل چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کے بَل چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words