تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر کَھپ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کَھپ کے معانیدیکھیے
سَر کَھپ کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- محنت مشقت میں جان لڑا دینے والا ، جان٘باز ، سرفروش ، بہادر.
سنسکرت، ہندی - اسم، صفت، مذکر
- وہ جو ہر کام کو سخت مشغولیت سے کرے ؛ بے خوف آدمی ؛ اپنی جان خطرے میں ڈالنے والا شخص
شعر
ہے ہم سے بھی ہو سکتا جو کچھ نہ کیا ہوگا
مجنوں سے جفا کش نے فرہاد سے سر کھپ نے
English meaning of sar-khap
Sanskrit, Hindi - Noun, Adjective, Masculine
- the one who work very hard, brave, fearless
सर-खप के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- दूसरों का सिर खपानेवाला। बक-बककर तंग या परेशान करनेवाला।
- बहुत अधिक परिश्रम करके अपना सिर खपानेवाला।
- वो जो हर काम को कठिन परिश्रम से करे, आदमी, अपनी जान ख़तरे में डालने वाला व्यक्ति, मेहनत और तन्मयता में अपनी जान लड़ा देने वाला जांबाज़. सरफ़रोश, वीर, शूरमा, बहादुर, निडर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر کَھپ)
سَر کَھپ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔