تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر کی قَسَم کھانا" کے متعقلہ نتائج

سَر کی قَسَم کھانا

رک : سر کی قسم دینا .

حَلْوے کی قَسَم کھانا

مرنے کے بعد جو بھتّی میں حلوا آتا ہے اس کی قسم کھانا ، (مراد) بہت سخت قسم کھانا

نَصِیب کی قَسَم کھانا

۔کسی کی خوش قسمتی کی قسم کھانا۔؎

قُرْآن کی قَسَم کھانا

قرآن کو گواہ کر کے کسی بات کی قسم کھانا یا عہد کرنا .

سَر کی کھانا

سر کی مار کھانا ، سر پر ضرب یا چوٹ کھانا ، سامنے کی چوٹ کھانا ؛ ہار ؛ شکست کھانا .

سَر کی قَسَم

ایک قسم کی قَسم ، جان کی قَسَم ، جان نچھاور کرنے کی قَسَم .

میرے سَر کی قَسَم

عورتیں قسم دیتے وقت کہتی ہیں ۔

سَر کی قَسَم دینا

سر کا واسطہ دینا ، جان کا واسطہ دینا .

سَر کی قَسَم دِلانا

سر کا واسطہ دینا ، جان کا واسطہ دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر کی قَسَم کھانا کے معانیدیکھیے

سَر کی قَسَم کھانا

sar kii qasam khaanaaसर की क़सम खाना

محاورہ

سَر کی قَسَم کھانا کے اردو معانی

  • رک : سر کی قسم دینا .

सर की क़सम खाना के हिंदी अर्थ

  • रुक : सर की क़सम देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر کی قَسَم کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر کی قَسَم کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words