تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر مَنْڈَلَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر مَنْڈَلَہ کے معانیدیکھیے
سَر مَنْڈَلَہ کے اردو معانی
- قانون کے مانند ایک ساز جس میں ۲۱ تار ہوتے ہیں. بعض لوہے کے اور بعض پیتل کے اور بعض تانت کے ہوتے ہیں.
- (موسیقی) معمول سے بہت بڑا ناند یا گملے کی شکل کا کھال سے منڈھا ہوا باجا جس کی آواز گرج دار اور بہت بڑی ہوتی ہے فوج میں یا دُور پرے آواز پہن٘چانے کے لیے کسی زمانے میں استعمال کیا جاتا تھا اور کہیں کہیں اب بھی استعمال ہوتا ہے ، دمامہ ، دھاک ، دھون٘سا ، ڈن٘کا ، طبل ، کوس ، نقّارہ.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر مَنْڈَلَہ)
سَر مَنْڈَلَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔