تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرْ نام" کے متعقلہ نتائج

سَرْ نام

وہ نام جس سے کوئی مشہور ہو ، مشہور نام ، عرفیت ، تخلص یا کنیت وغیرہ.

سَر نام کَرْنا

مشتہر کرنا، منادی کرنا

سَر نام ہونا

become famous

سَر نامہ

لفافہ

سِریِ نَیم

(دلالی) تیس کا آدھا ، پندرہ ۔

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

نِیم سیری

نیم سیر (رک) کا اسم کیفیت ، آدھا پیٹ بھرنے کی حالت.

نِیم سیر

آدھا پیٹ بھرا ہوا، کھانے سے جو سیر نہ ہو سکا ہو، تھوڑا سا کھایا ہوا

پانچوں سَواروں میں نام لِکھانا یا لِکْھوانا

ناموروں کی فہرست میں خواہ مخواہ اپنا نام شامل کرنا ، لہو لگا کر شہیدوں میں داخل ہونا.

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا ہے مَٹْکا سارا، کام کرنے کو لَڑْکا بِچارَہ

گاپا مالی سِری نیم

(دلّالی) انیس روپے.

سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد

کٹے ہوئے سر سے آواز نہیں نکلتی، مار ڈالنا ہی بہتر ہے

مُرْغ سَر بُرِیدَہ بانْگ نَمی دَہَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) سر کٹا مرغ بانگ نہیں دیتا ، دشمن کو قتل کرنا ہی بہتر ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرْ نام کے معانیدیکھیے

سَرْ نام

sar-naam•सर-नाम

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

سَرْ نام کے اردو معانی

صفت

  • وہ نام جس سے کوئی مشہور ہو ، مشہور نام ، عرفیت ، تخلص یا کنیت وغیرہ.
  • مشہور ، نامی ، ممتاز.

Urdu meaning of sar-naam

  • Roman
  • Urdu

  • vo naam jis se ko.ii mashhuur ho, mashhuur naam, urfiiyat, taKhallus ya kuniyyat vaGaira
  • mashhuur, naamii, mumtaaz

English meaning of sar-naam

Adjective

सर-नाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرْ نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرْ نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone