تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَیر" کے متعقلہ نتائج

سَر پَیر

معنی یا مفہوم، آغاز و انجام

سَر پَیر ہونا

کوئی تُک ہونا ، آغاز و انجام ہونا ، معنی و مفہوم رکھنا.

سَر پَیر نَہ ہونا

مہمل ہونا ، فضول ہونا ، بے معنی ہونا.

سَر پَیر کا ہوش نَہ رَہْنا

پر بات سے بِے خبر ہونا ، اِنتہائی لاپروا ہونا.

سَر نَہ پَیر

سَر گاڑی پَیر پَہِیا کَرنا

نہایت محنت مشقت سے کوئی کام کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرنا

نہایت محنت مشقت ار تندہی سے کوئی کام کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا.

بات کا سَر پَیر نَہ ہونا

بے معنی اور بے تکی گفتگو ہونا

نَنگے سَر پَیر

ننگے سر ننگے پانو ؛ ٹوپی جوتی کے بغیر ، بغیر کچھ پہنے

سَر گاڑی پَیر پَہِیَہ کَرے تو روٹی مِلتی ہے

محنت کرنے سے روٹی حاصل ہوتی ہے

بات کا سَر پَیر

کسی بات کی اساس کی بنا پر وہ کہی جائے یا بات کی معقولیت (ہونا نہ ہونا، کے ساتھ مستعمل)

سَر سے پَیر جانا

نہایت خوشامد اور عِجز و اِنکسار کرنا.

سَر گھوڑا پَیر گاڑی کَرْنا

سر گاڑی پانو پہیّا کرنا، دوڑ دُھوپ کرنا، بہت محنت مشقت کرنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر لَگْنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

پَیر کی جُوتی سَر پَر چَڑھنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

سَر پَر پَیر رَکھ کَر بھاگْنا

بہت تیزی سے بھاگنا۔

پَیر کی جُوتی سَر پَر آنا

ادنیٰ کا اعلیٰ کی برابری کرنا ، کمینے کا مقابلے پر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَیر کے معانیدیکھیے

سَر پَیر

sar-pairसर-पैर

وزن : 221

سَر پَیر کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - فعل متعلق

  • معنی یا مفہوم، آغاز و انجام

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • سر اور پیر

شعر

English meaning of sar-pair

Persian, Sanskrit - Adverb

  • clue, sense

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • head foot

सर-पैर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - क्रिया-विशेषण

  • संकेत, भावना, ज्ञान, बोध, परिणाम

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • सर और पैर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone