تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَکَڑْ لینا" کے متعقلہ نتائج

سَر پَکَڑْ لینا

(کسی ناگوار شے یا اس کی بُویا درد وغیرہ کا) سر کو جکڑ ینا ، بوجھل کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَکَڑْ لینا کے معانیدیکھیے

سَر پَکَڑْ لینا

sar paka.D lenaaसर पकड़ लेना

سَر پَکَڑْ لینا کے اردو معانی

  • افسوس یا رن٘ج و ملال کرنا ، فِکر و پریشانی یا پچتاوے میں مُبتلا ہونا.
  • (کسی ناگوار شے یا اس کی بُویا درد وغیرہ کا) سر کو جکڑ ینا ، بوجھل کردینا.
  • درد ، چکّر ، شور و غُل یا دھماکے کے برداشت نہ کر سکنے کی وجہ سے اپنے ہاتھوں سے سر کو تھامنا یا پکڑنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَکَڑْ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَکَڑْ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words