تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پَر لاد کَر لے جانا" کے متعقلہ نتائج

سَر پَر لاد کَر لے جانا

مرتے وقت گُناہوں کا بوجھ سر پر لے جانا.

سَر پَر گُناہ کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہ کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بار لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت گناہ ہونا.

سَر پَر گُناہوں کا بوجھ لے جانا

مرنے کے وقت سر پر بہت سے گناہ ہونا

سَر پَر لے جانا

کوئی بوجھ اپنے ساتھ لے جانا.

سَر پَر اُٹھا لے جانا

مرکز اپنے ساتھ لے جانا.

سَر پَر لے جا کَر کَھڑا کَر دینا

رُوبرو کھڑا کر دینا ، سامنے لے جا کر دِکھا دینا.

سَر پَر لے جا کَر کَھڑا کَرنا

روبرو لے جانا، سامنے لے جاکر دکھا دینا

سَر پَر پاؤں رَکھ کَر اُڑ جانا

بہت جلد بھاگ جانا

سَر پَر پاؤں رَکھ کَر بھاگ جانا

بہت جلد بھاگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پَر لاد کَر لے جانا کے معانیدیکھیے

سَر پَر لاد کَر لے جانا

sar par laad kar le jaanaaसर पर लाद कर ले जाना

محاورہ

سَر پَر لاد کَر لے جانا کے اردو معانی

  • مرتے وقت گُناہوں کا بوجھ سر پر لے جانا.

सर पर लाद कर ले जाना के हिंदी अर्थ

  • मरते समय पापों का बोझ सिर पर ले जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پَر لاد کَر لے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پَر لاد کَر لے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone