تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر پِیٹ کے رونا" کے متعقلہ نتائج

سَر پِیٹ کے رونا

سخت اضطراب میں روتے ہوئے سر پیٹنا

سَر پِیٹ پِیٹ کَر رونا

بہت زیادہ رونا ، غم میں سر پر ہاتھ مار مار کر رونا ، ماتم کرنا.

سَر پَر ہاتھ رَکھ کے رونا

سر پیٹ کر رونا ، نہاتیت پچھتانا ، کمال رن٘ج و افسوس کرنا.

ہاتھ سَر پَر دَھر کے رونا

بہت پچھتانا، نہایت افسوس کرنا، سر پکڑ کے رونا

سَر پَکَڑ کے رونا

نہایت پشیمانی اور افسوس کے ساتھ رونا ، پچھتانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر پِیٹ کے رونا کے معانیدیکھیے

سَر پِیٹ کے رونا

sar piiT ke ronaaसर पीट के रोना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سَر پِیٹ کے رونا کے اردو معانی

  • سخت اضطراب میں روتے ہوئے سر پیٹنا

सर पीट के रोना के हिंदी अर्थ

  • बहुत बेचैनी में रोते हुए सर पीटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَر پِیٹ کے رونا

سخت اضطراب میں روتے ہوئے سر پیٹنا

سَر پِیٹ پِیٹ کَر رونا

بہت زیادہ رونا ، غم میں سر پر ہاتھ مار مار کر رونا ، ماتم کرنا.

سَر پَر ہاتھ رَکھ کے رونا

سر پیٹ کر رونا ، نہاتیت پچھتانا ، کمال رن٘ج و افسوس کرنا.

ہاتھ سَر پَر دَھر کے رونا

بہت پچھتانا، نہایت افسوس کرنا، سر پکڑ کے رونا

سَر پَکَڑ کے رونا

نہایت پشیمانی اور افسوس کے ساتھ رونا ، پچھتانا.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر پِیٹ کے رونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر پِیٹ کے رونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone