تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سر سہلانا" کے متعقلہ نتائج

سر سہلانا

چندیا پر ہاتھ پھیر کر خوشامد یا تسلی کی باتیں کرنا، للو پتّو کرنا، بے جا تعریف کرنا، چمکارنا، پچکارنا

سَر سَہْلانا بھیجا کھانا

دوست بن کر نُقصان پہن٘چانا ، دوستی کے پردے میں دُشمنی کرنا.

بھیجا کھانا سَر سَہْلانا

سر سہلانا بھیجا کھانا، بظاہر مہربانی بباطن دشمنی کرنا، دوست بن کر نُقصان پہن٘چانا، دوستی کے پردے میں دُشمنی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سر سہلانا کے معانیدیکھیے

سر سہلانا

sar sahlaanaaसर सहलाना

محاورہ

مادہ: سِرّ

سر سہلانا کے اردو معانی

  • چندیا پر ہاتھ پھیر کر خوشامد یا تسلی کی باتیں کرنا، للو پتّو کرنا، بے جا تعریف کرنا، چمکارنا، پچکارنا
  • شرمندہ ہونا، پشیمان ہونا، نادم ہونا
  • سر پر چوٹ یا چپت لگانا
  • رنج و تکلیف اٹھانا، دکھ برداشت کرنا

English meaning of sar sahlaanaa

  • pat on the head, feel the pain
  • invite punishment

सर सहलाना के हिंदी अर्थ

  • चंदिया पर हाथ फेर कर ख़ुशामद या तसल्ली की बातें करना, लल्लू पत्तो करना, अत्यधिक प्रशंसा करना, चुमकारना, पुचकारना
  • शर्मिंदा होना, लज्जित होना, नादिम होना, शर्मसार होना
  • सर पर चोट या चपत लगाना
  • दुख एवं तकलीफ़ उठाना, दुख बर्दाश्त करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سر سہلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سر سہلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone