تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سے کھیلْنا" کے متعقلہ نتائج

سَر سے کھیلْنا

مرنے پر کمر بستہ ہونا ، جان کی بازی لگانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سے کھیلْنا کے معانیدیکھیے

سَر سے کھیلْنا

sar se khelnaaसर से खेलना

محاورہ

سَر سے کھیلْنا کے اردو معانی

  • مرنے پر کمر بستہ ہونا ، جان کی بازی لگانا .
  • کسی کی زندگی کے درپے ہونا ، کسی کو جان سے مار دینا .
  • سر ہلانا ، آسیب کے اثر سے جُھومنا ، کسی آسیب کے اثر سے سر کا جُن٘بش کرنا ، بُھوت یا پریت کا سایہ ہو جانا

English meaning of sar se khelnaa

  • die (for), do an act of courage, do a brave deed, shake one's head under the influence of an evil spirit

सर से खेलना के हिंदी अर्थ

  • ۱. मरने पर कमर-बस्ता होना, जान की बाज़ी लगाना
  • ۲. सर हिलाना, आसीब के असर से झूओमना, किसी आसीब के असर से सर का जुंबश करना, भूओत या प्रीत का साया हो जाना
  • किसी की ज़िंदगी के दरपे होना, किसी को जान से मार देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سے کھیلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سے کھیلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words