تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر سِہرا ہونا" کے متعقلہ نتائج

سَر سِہرا ہونا

(دارو مدار یا اِنحصار ہونا کسی پر کسی بات کا) ؛ درستی یا سر انجام موقوف ہونا (کسی کام کا) .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر سِہرا ہونا کے معانیدیکھیے

سَر سِہرا ہونا

sar sehraa honaaसर सेहरा होना

محاورہ

سَر سِہرا ہونا کے اردو معانی

  • (دارو مدار یا اِنحصار ہونا کسی پر کسی بات کا) ؛ درستی یا سر انجام موقوف ہونا (کسی کام کا) .
  • کامیابی حاصل ہونا ، سرداری ہونا ؛ عِزّت ، اِفتخار.

English meaning of sar sehraa honaa

  • credit to go to
  • credit to go to one

सर सेहरा होना के हिंदी अर्थ

  • ۱. (दारू मदार या इन्हिसार होना किसी पर किसी बात का) , दुरुस्ती या सरअंजाम मौक़ूफ़ होना (किसी काम का)
  • ۲. कामयाबी हासिल होना, सरदारी होना , इज़्ज़त, इफ़्तिख़ार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر سِہرا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر سِہرا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words