تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَر توڑ" کے متعقلہ نتائج

سَر توڑ

شدّت کے ساتھ ، پوری قوّت کے ساتھ ، تیزی و مستعدی کے ساتھ.

سَر توڑ کوشِش

اِنتہائی کوشش ، بہت زیادہ محنت.

سَر توڑ کے لینا

سَر توڑ کَر لینا

زبردستی وصول کر لینا ، جبراً وصول کرنا ، بہرصورت حاصل کرنا.

سَر توڑْنا

سر پر ضرب لگانا ، سر کو زخمی کر ڈالنا ، سر کُچلنا ؛ مُطیع بنانا ، زور توڑنا ، تسخیر کرلینا.

سَر توڑْ کوشِش کَرْنا

انتہائی کوشش کَرنا ، بہت زیادہ محںت سے کام لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَر توڑ کے معانیدیکھیے

سَر توڑ

sar-to.Dसर-तोड़

سَر توڑ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • شدّت کے ساتھ ، پوری قوّت کے ساتھ ، تیزی و مستعدی کے ساتھ.

صفت

  • انتہائی ، شدید ، زوردار.
  • سرپٹ ، بہت تیز.

شعر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَر توڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَر توڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words